نویں اور دسویں کلاس کے رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کے بارے میں معلومات

تمام پاکستان بورڈ کا نویں جماعت کا نتیجہ 2022

نویں جماعت کا نتیجہ آل پنجاب بورڈ، گوجرانوالہ بورڈ نویں جماعت کا نتیجہ، ساہیوال بورڈ نویں جماعت کا نتیجہ، فیصل آباد بورڈ نویں جماعت کا نتیجہ، سرگودھا بورڈ نویں جماعت کا نتیجہ، نویں جماعت کا نتیجہ ملتان بورڈ، لاہور بورڈ نویں جماعت کا نتیجہ، نویں جماعت کا نتیجہ ڈیرہ غازی خان بورڈ 9ویں جماعت کا نتیجہ راولپنڈی۔ نویں جماعت کا نتیجہ آل پنجاب بورڈ

نویں جماعت کا نتیجہ ایس ایم ایس کے ذریعے کیسے چیک کریں؟

ذیل میں ہم ایس ایم ایس کے ذریعے موبائل پر نتائج حاصل کرنے کے لیے پنجاب بورڈ کے تمام کوڈز شیئر کر رہے ہیں۔ آپ کو اپنا رول نمبر درج کرکے ایک میسج باکس بنانا ہوگا اور اسے بورڈ کے دیے گئے کوڈ پر بھیجنا ہوگا۔

نوٹ: پیارے زائرین آن لائن رزلٹ چیک بذریعہ ایس ایم ایس سروس صرف ان نیٹ ورکس کے لیے دستیاب ہے جو پورٹیبل نہیں ہیں۔ لہذا آپ کے پاس اپنا موبائل نیٹ ورک ہونا چاہیے جو پورٹیبل نہیں ہے۔

نویں کلاس کے رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات

جیسے پہلے ہم بات کر چکے ہیں۔ کہ کیسے ڈیٹ شیٹ اور رزلٹ آنے میں کیسے اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے۔ جیسے کرونا وائرس میں کمی آئےگی۔ تو تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔ اور اس بعد رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کے میں بتایا جائے گا۔ لیکن ابھی اس مضمون میں کوئی یقین نہیں دلا سکتا کہ کب رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کے بارے میں حکومت کی طرف سے اعلان کیا جائے گا۔

نویں کلاس کے رزلٹ کی معلومات

رزلٹ کے بارے میں آپ اوپر مضمون میں بتا چکا ہوں۔ کہ جو امتحانات ابھی آپ اس سال دینگے۔ اس سال کے نتائج کے مطابق آپ کو پچھلے سال کے نمبر دیے جائیں گے۔ اگر آپ کے اس سال امتحانات میں کم نمبر آئے تو ہوسکتا ہے۔ پچھلے سال کے کلام کے کم لگائے جائیں۔ جو امتحانات آپ نے نہیں دیے۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ نے امتحانات پوری محنت کے ساتھ پاس کرنا ہوگا۔

نویں کلاس کے ڈیٹ شیٹ کی معلومات

اگر بات کی جائے ڈیٹ شیٹ کی۔ اس بارے میں ایک بات تو صاف ہے۔ کہ ڈیٹ شیٹ اس وقت تک جاری نہیں کیا جائے گا۔ جب تک کرونا وائرس میں کمی نہیں آتی۔ یا جب تک تعلیمی ادارے کھولے نہیں جاتے۔ ابھی کچھ دن پہلے اعلان کیا گیاہے کہ تعلیمی ادارے 24 مئی تک بند رہیں گے۔ اور 24 مئی کے بعد پھر سے اعلان کیا جائے گا۔ کہ تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے یا نہیں۔ اس لیے ضروری ہے۔ کہ خبروں پر توجہ نہ دیں۔ بلکہ اپنے اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے رابطے میں رہیں۔ تاکہ آپ کو تصدیق شدہ معلومات ملتی رہیں۔ اور آپ کسی بھی نقصان سے بچ سکیں۔ دوسرا یہ بھی ہے۔ کہ آپ اپنے کسے کلاس ٹیچر سے رابطہ کریں۔ وہ آپ کی بہتر طریقے سے رہنمائی کریں گے۔
اگر مضمون کے حوالے سے کوئی بات کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں۔ شکریہ

نویں اور دسویں کلاس کے رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ۔کی اگر بات کی جائے۔ کافی دنوں کئی طالب علم پریشان ہیں۔ کہ رزلٹ کب تک بتائے جائیں گے۔ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات کب ملیں گے۔ یہ مسئلہ ایک طالب علم کا نہیں ہے۔ بلکہ کافی طالب علم اس کے بارے میں پریشان ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر تلاش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ بات کہ زیادہ تر ویب سائٹ ہوئی بھی معلومات فراہم نہیں کرتے۔ اور کچھ ویب سائٹ غلط معلومات فراہم کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے طالب علموں کو کافی حد تک پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ طالب علم کو پتہ نہیں چل رہا ہوتا۔ کہ وہ کیا کرے اور کس ویب سائٹ کی بات پر یقین کرے۔ اس لیے اس آرٹیکل میں آپ کو نویں اور دسویں جماعت کے رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کی صحیح معلومات دینے کی کوشش کرونگا۔
امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس مضمون سے کچھ معلومات حاصل ہونگی۔ پہلے بات کرتے ہیں دسویں کلاس کے بارے میں۔

دسویں کلاس کے رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات

ابھی پہلے ہم بات کرینگے۔ دسویں کلاس کے رزلٹ کے بارے میں۔ کہ رزلٹ کب تک آئیں گے۔ اور اگر آپ نے امتحانات نہیں دیے۔ تو آپ کا رزلٹ کیسے بنایا جائے گا۔ مزید گہرائی میں جانے سے پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔ کہ رزلٹ آنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے۔ اس وجہ ہم سب جانتے ہیں۔ کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پچھلے سال امتحانات نہیں ہوئے تھے۔ اور ابھی پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کرونا وائرس مزید طاقت ور ہوگیا ہے۔ یہ دوسری لہر پہلے لہر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ اس لیے حکومت نے ابھی تک تعلیمی ادارے بند کیے ہوئے ہیں۔

دسویں کلاس کے رزلٹ کی معلومات

اگر آپ کو معلوم ہو کہ کافی طالب علموں کا پچھلے سال امتحانات نہیں ہوئے۔ اس حکومت نے اعلان کیا تھا۔ کہ اگلے سال امتحانات میں ان کہ نمبر دیے جائیں گے۔ جیسے آپ نے نویں جماعت کا امتحان نہیں دیا۔ تو اس سال جو آپ امتحانات دیں گے۔ اس کے کارکردگی کو دیکھتے ہوئے آپ کو نویں کے نمبر دیے جائیں گے۔
تمام جماعتوں کے نمبر اسی لحاظ سے دیے جائیں گے۔ اگر بات کی جائے کی 2021 میں کب امتحانات ہونگے اور کب رزلٹ بتائے جائیں گے۔
ابھی جو بات سامنے آرہی ہے۔ وہ یہ کہ 24 مئی تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تو آپ ابھی فکر کرنے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ نے صبر سے کام لینا ہے اور انتطار کرنا اگلے فیصلے کا جب تک کوئی نیا خبر سامنے نہیں آتا۔ اس لیے ابھی گھر پر رہیں محفوظ رہیں۔

دسویں کلاس کے ڈیٹ شیٹ کی معلومات

اس حصے میں بات کر ینگے کہ (دسویں کلاس) دسویں کلاس کے ڈیٹ شیٹ کے بارے میں۔ کہ دسویں جماعت کا ڈیٹ شیٹ کیوں ابھی تک نہیں آیا اور اتنا وقت کیوں وقت کیوں لگ رہا ہے۔ جیسے ہم پہلے بھی بات کر چکے ہیں۔ کہ جو سب سے بڑی وجہ ہے۔ وہ ہے کرونا وائرس۔ اس وجہ سے تمام تر کلاسز کے ڈیٹ شیٹ میں اتنا وقت لگ رہا ہے۔ کیونکہ جب تک تعلیمی ادارے کھول نہیں دیے جاتے تب تک تعلیمی ادارے کام کیسے کریں گے۔ اس لیے ابھی جو وقت دیا گیاہے۔ وہ چوبیس مئی کا دیا گیا ہے۔ اس بعد پھر سے اعلان کیا جائے گا۔ کہ تعلیمی ادارے کھولیں گے یا بند رہیں گے۔

About Rafiqq 4088 Articles
Hello, thanks for visiting my profile. I'm Rafiqq, I'm a professional WordPress expert. I have over 4 years of experience in creating and troubleshooting WordPress and web development. Also, work as a virtual assistant and graphic designer. If you are looking for a WP Expert, Virtual Assistant, or Graphic Designer. Contact me... Thanks

Be the first to comment

اپنی رائے لکھیں