یوٹیوب چینل سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ کار

یوٹیوب چینل سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ کار

یہ ہم سب جانتے ہیں۔ کہ لاکھوں لوگ انٹرنیٹ سے پیسے کما رہے ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر کام کر کے کروڑوں ڈالر کما رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر لاکھوں طریقے ہیں۔ لیکن آج کے اس مضمون میں ہم یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں۔ اس پر بات کرینگے۔ آپ نے نے یہ تو سنا ہو گا کہ لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کما رہے ہیں۔ یہ بلکل درست ہے۔
آپ نے کئی بار یوٹیوب کا استعمال کیا ہوگا۔ جس ٹائم ویڈیوز کے بعد ایک اشتہار آتا ہے۔ اس سے پیسے کماتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی طریقے ہیں۔ جس سے آپ یوٹیوب سے پیسے کما سکتے ھیں۔ اس مضمون کو دھیان سے پڑھیں۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں۔ اس مضمون کو مکمل پڑھنے کے بعد آپ بھی سے پیسے کمانے کا طریقہ جان جائیں گے۔

جی میل کا اکاؤنٹ بنانا

یوٹیوب پر چینل بنانے سے پہلے آپ کو ایک جی میل کا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔ جی میل کا اکاؤنٹ بنانا نہایت ہی آسان ہے۔
Gmail.com پر جائیں اور کریٹ نیو جی میل پر کلک کریں۔ اور بنیادی معلومات درج کریں۔
جیسے آپ کا پہلا نام
دوسرا نام
تاریخ پیدائش
اور آپ کا موبائل نمبر
اس کے بعد کس نام کا جی میل بنانا ہے۔ وہ نام دینا ہے۔ اور آگے صفحہ پر کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے سم کے نمبر پر ایک کوڈ آئے گا۔ جو نمبر آپ نے پہلے دیا تھا۔ کوڈ وہاں درج کریں۔ اب اس کے بعد آپ کا جی میل مکمل طور پر بن گیا۔

یوٹیوب پر چینل بنانے کا طریقہ

اگر آپ کے پاس پہلے سے جی میل بنا ہوا ہے۔ پھر تو بہت اچھی بات ہے۔ اگر نہیں بنا ہوا۔ تو اوپر جو طریقہ بتایا ہے۔ اس پر عمل کریں۔
آپ نے سب سے پہلے YouTube.com پر جانا ہے۔ اور سائن ان کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے جی میل کے لاگن معلومات درج کریں۔ اور اس بعد آپ واپس یوٹیوب پر آجائیں گے۔ اوپر دائیں جانب ایک چھوٹا سا فوٹو نظر آرہا ہوگا۔ اس پر کلک کریں۔ اس پر کلک کریں۔ اور یوٹیوب سٹوڈیو پر کلک کریں۔
اس کے بعد آپ یوٹیوب سٹوڈیو پر آجائیں گے۔ بائیں جانب نیچے آپ کو سیٹنگز لکھا ہوا دکھائی دیگا۔ اس پر کلک کریں۔ اس بعد آپ ایک نئے صفحے پر آجائیں گے۔
چینل پر کلک کریں ہے۔ آپ نے پھر ایڈوانس سیٹنگز پر کلک کریں۔ اس کے بعد ایک آپشن ہوگا۔
ڈیلیٹ اینڈ ایڈ چینل اس لنک پر کلک کریں۔
اس بعد آپ ایک نئے صفحے پر چلے جائیں گے۔
اس بعد آپ نے کریٹ نیو چینل پر کلک کرنا ہے۔
اور نئے صفحے پر جانے کے بعد چینل کے نام کا اندراج کرنا ہے۔ جس پر آپ اپنی پسندیدہ نام کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ اس بعد کریٹ پر کلک کریں۔
بس اس کے بعد آپ کا چینل بن گیا۔ لیکن آپ کو کچھ سیٹنگز کرنے ہونگے۔ جیسے چینل کا لوگو اور چینل کے تفصیلات وغیرہ۔ وہ آپ کسٹومائز پر جاکر کر سکتے ہیں۔
ابھی ہم بات کرینگے کہ آپ پیسے کیسے کمائیں گے یوٹیوب سے۔

یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کمانا

جو پہلا طریقہ ہے۔ کہ بعد صرف یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کما سکتے ھیں۔ اس کے کے لیے آپ کو چینل پر ایک ہزار سبسکرائب مکمل کرنے ہونگے۔ اور اس کے ساتھ ہی آپ کے چینل پر چار ہزار واچ ٹائم مکمل ہونا چاہیے۔ اس بعد آپ ایڈسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
اگر آپ نے سچ میں یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کمانا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو لگاتار روزانہ ویڈیوز اپلوڈ کرنے ہونگے۔
آپکا چینل مہینے بھر میں بھی آپ کو پیسے کما کر سکتا ہے۔ یہ اس سے زیادہ بھی لگ سکتا ہے۔ یہ آپ کے ویڈیوز پر منحصر ہے۔ کہ آپ کے چینل پر کتنے ویوز آتے ہیں۔ اور کتنے وقت میں آپکے چینل کا واچ ٹائم اور سبسکرائبرز پورے ہوتے ہیں۔

آپ کے کے کتنے واچ ٹائم ہوچکے ہیں۔ اس تمام چیزوں کا جائزہ آپ مونیٹائزیشن سیکشن سے لگا سکتے ہیں۔ یہ تھا پہلے طریقہ کہ آپ کس طرح یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کما سکتے ھیں۔

برائنڈز کی پرموشن کر کہ پیسے کمانا

دوسرے طریقہ یہ بھی ہے۔ کہ آپ دوسرے برانڈز اور کمپنی کی پرموشن کر کہ پیسے کما سکتے ھیں۔ اگر آپ کے ویوز آچھے آتے ہیں۔ لیکن آپکے چینل کی مونیٹائیزیشن اوپن نہیں ہو رہا۔ تو آپ اس طریقے سے بھی یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کر کہ پیسے کما سکتے ھیں۔
جس کے مطابق آپ کے ویڈیوز ہیں۔ ایسی کسی کمپنی یا سٹور سے بات کریں۔ اور ان کی پروموشن اپنے ویڈیوز میں کریں۔ اور پیسے کمانا شروع کریں۔

اگر آپ کو اس مضمون کا دوسرا آرٹیکل چاہیے۔ تو کمنٹ سیکشن میں ضرور سے بتائیں۔ اور آگر کوئی بھی مسلئہ درپیش ہو تو کمنٹ سیکشن میں ہمیں بتائیں۔ ہم ضرور آپکی مدد کریں گے۔ شکریہ

About Rafiqq 4088 Articles
Hello, thanks for visiting my profile. I'm Rafiqq, I'm a professional WordPress expert. I have over 4 years of experience in creating and troubleshooting WordPress and web development. Also, work as a virtual assistant and graphic designer. If you are looking for a WP Expert, Virtual Assistant, or Graphic Designer. Contact me... Thanks