ٹیلی نار کے بارے میں
ٹیلی نار اے ایس اے ناروے گورنمنٹ کا ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ یہ پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا کے بڑے کمپنیوں سے ایک کمپنی ہے۔ یہ دنیا بھر میں ٹیلی کمیونیکیشن کا کام کرتی ہے۔ لیکن یہ کمپنی ایشیاء کی طرف زیادہ توجہ دی رہی ہے۔ ہوسکتا ہے اس کمپنی کو ایشیاء کے صارفین کی طرف سے زیادہ توجہ مل رہی ہوں۔ یہ میں اپنے خیالات کے بنیاد پر بتا رہا ہوں۔ ہوسکتا ہے سچائی کجھ اور ہو۔
ٹیلی نار پاکستان میں پڑے پیمانے پر اپنے صارفین کو ٹو جی، تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے ساتھ انٹرنیٹ پیکجز مہیا کرتا ہے۔
دوسرے کمپنیوں کی طرح ٹیلی نار بھی اپنے صارفین کو انتہاہی کم ریٹ میں انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس ٹیلی نار کی سم ہے تو آپ ان سب پیکجز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اگر نہیں ہے تو ابھی اپنے قریبی برانچ جائیں اور اپنے پسندیدہ نمبر کا انتخاب کر کہ ٹیلی نار فور جی ٹیکنالوجی انٹرنیٹ سپیڈ کے مزے لیں۔
اگر آپ اٹھارہ سال سے کم عمر کے ہیں تو سم خرید نہیں سکتے۔ کیونکہ سم خرید نے کے لیے قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔ آپ اٹھارہ سال کے ہو چکے ہیں تو پہلے آپ کو قومی شناختی کارڈ بنوانا ہوگا۔ اس کے لیے کسی قریبی نادرا دفتر کا وزٹ کریں۔
اگر بات کی جائے سم تبدیل کرنے کی تو وہ بھی آپ بڑے آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ کے پاس اگر کسی دوسرے کمپنی کا سم کارڈ ہے۔ تو آپ سم کارڈ اور نادرا قومی شناختی کارڈ ساتھ لے کر جائیں۔ بائیؤ میٹرک تصدیق کے بعد آپ کے دوسرے کمپنی کا سم ٹیلی نار میں تبدیل ہو جائے گا۔ آپ کے سم کا نمبر وہی رہے گا۔ لیکن کمپنی تبدیل ہو جائے گا۔ اس بعد آپ ٹیلی نار کے آفر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
ابھی بات کرتے ہیں ٹیلی نار کے پری پیڈ انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں جس کے بارے میں یہ مضمون ہے۔
ٹیلی نار ڈیلی انٹرنیٹ پیکجز
اس فہرست میں ہم صرف ٹیلی کے ڈیلی یا روانہ انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بات کرینگے۔ اگر بات کی جائے پیکج کی تو دوسرے کمپنیوں کی طرح ٹیلی نار بھی اپنے صارفین کو خوش کرنے کے لیے سستے ریٹس کے ساتھ پیکجز فراہم کرتا ہے۔ تاکہ صارفین دوسرے کمپنیوں کے بارے میں نہ سوچیں۔ اس لیے جتنا ہو سکتا ہے ٹیلی نار کمپنی اپنے صارفین کو سستے ریٹس کے ساتھ پیکچرز مہیا کرتا ہے۔
پہلے پیکج کا نام ہے ڈیلی یوٹیوب پیکج ہے۔ اس پیکج سے آپ کو آٹھ روپے میں 500 ایم بی ملتے ہیں ان ایم بیز کو آپ صرف یوٹیوب کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ دوسرے کسی ویبسائٹ کو اس پیکج ساتھ نہیں چلا سکیں گے۔ یہ پیکج صرف یوٹیوب کے استعمال کے لیے ہے۔ اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرانے کے لیے *50# ملائیں۔
دوسرے ڈیلی پیکج کا نام ہے ڈیلی آف پیک آفر۔ اس پیکج سے آپ کو ڈیلی 1500 ایم بی ملتے ہیں جو آپ صبح چھے بجے سے شام چھے بجے تک استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پیکج آفر سے آپ روزانہ کسی بھی انٹرنیٹ ویب سائٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اور آفر کی قیمت 15 روپے ہے۔ اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے *10# ملائیں۔ اس بعد آپ کو ایک تصدیقی میسج موصول ہوگا۔
تیسرے ڈیلی پیکج کا نام ڈیلی سوشل پیک ہے۔ اس پیکج سے آپ کو 70 ایم بی ملیں گے جن کو آپ 24 گھنٹوں میں استمعال کر پائیں گے۔ اس پیکج کے چارجز دو روپے پچاس پیسے ہیں۔ اس آفر کو سبسکرایب کرنے کے لیے *311# ڈائل کریں۔
چوتھے ڈیلی پیکج کا نام فل ڈے آفر ہے اس ایم بیز بھی آپ کو 24 گھنٹوں کے لیے دیے جائیں گے۔ 5 ایم بی انٹرنیٹ اور 100 ایم بی آپ کو واٹس کے استعمال کے لیے ملیں گے۔ اور اس کے ساتھ آئن نیٹ انلیمیڈیڈ کالز بھی کر سکیں گے رات کے 12 بجے تک۔ اس پیکج کی قیمت 13 روپے ہے اس پیکج کو اپنے سم پر ایکٹیویٹ کرنے کے *5*250# ڈائل کریں۔
پانچویں ٹیلی نار آفر کا نام گڈ ٹائم آفر ہے اس پیکج کی قیمت 6 روپے ہے۔ اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے *345*20# ڈائل کریں۔ اس آفر میں آپ کو 250 ایم بی ملتے ہیں اس کے ساتھ ہی آئن نیٹ انلیمیڈیڈ کالز 2 گھنٹے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
پیکج کا نام | ڈیٹا | قیمت | ایکٹیویشن |
---|---|---|---|
ڈیلی یوٹیوب پیکیج | یوٹیوب کے لئے 500 ایم بی | روپے 8 | ڈائل * 60 # |
ڈیلی آف چوٹی پیش کش | 1500 ایم بی (6am - 6PM) | روپے 15 | * 10 # ڈائل کریں |
رات دین کی پیش کش | 1.5 جی بی (12am - 12PM) | روپے 18 | * 150 # ڈائل کریں |
ڈیلی سوشل پیک | سوشل پلیٹ فارم کے لئے 70 ایم بی | روپے 2.50 | ڈائل * 311 # |
پورے دن کی پیش کش | واٹس ایپ کے لئے 5 MB + 100 MB ، لامحدود آن نیٹ کال (آدھی رات 12 بجے تک) | 13 روپے | ڈائل * 5 * 250 # |
ٹیلی نار گڈ ٹائم آفر | فیس بک کے لئے 250 ایم بی ، لامحدود آن نیٹ کال (2 گھنٹے) | روپے 6 | * 345 * 20 # ڈائل کریں |
ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکجز کی فہرست
ویکلی الٹرا پلس فہرست میں پیکج کا پہلا نام ہے۔ اس پیکج سے آپ کو ٹوٹل 20 جی بی ملیں گے۔ اس میں سے آپ کو 10 جی بی صبح 1 بجے سے 11 بجے روزانہ کے استعمال کرنے ہونگے۔ اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرانے کے لیے *225# ملائیں۔ اس پیکج کے چارجز 240 روپے پلس ٹیکس ہیں۔
دوسرے ویکلی پیکج کا نام ویکلی الٹرا ہے۔ اس پیکج سے آپ کو 8 جی بی انٹرنیٹ ملیں گے۔ اس کہ علاوہ 1 جی بی گونج کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اس پیکج کی قیمت 185 روپے ہے۔ اس پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے *336# ڈائل کریں۔
باقی ویکلی انٹرنیٹ پیکجز کی فہرست درج ذیل ہیں
پیکج کا نام | ڈیٹا | قیمت | ایکٹیویشن |
---|---|---|---|
4 جی ویکلی الٹرا پلس | 20 جی بی (بشمول 10 جی بی 1 صبح سے 11 بجے تک) | روپے 240 | *225# ڈائل کریں |
4 جی ویکلی الٹرا | 8 جی بی + 1 جی بی گونج | روپے 185 | *336# ڈائل کریں |
4 جی ویکلی سپر | 4000 ایم بی (بشمول 2000 ایم بی 1 صبح سے 11 بجے تک) | روپے 110 | *288# ڈائل کریں |
میگا ویکلی ایزی کارڈ | 10 جی بی (بشمول 5 جی بی 1 صبح سے 11 بجے تک) ، 2000 ٹیلی نار + پی ٹی سی ایل منٹ ، 70 آف نیٹ منٹ ، اور 2000 ایس ایم ایس | روپے 222 | *001# ڈائل کریں |
4 جی ہفتہ وار انٹرنیٹ میکس | 30 جی بی (صبح 12 بجے سے صبح 9 بجے) | روپے 50 | *19# ڈائل کریں |
ہفتہ وار 6 سے 6 پیش کش | 4 جی بی (صبح 6 بجے تا شام 6 بجے) | روپے 55 | *71# ڈائل کریں |
3-روزہ انٹرنیٹ پیکجز کی فہرست
اس فہرست میں تمام 3- روزی انٹرنیٹ پیکجز کی لسٹ ہے۔ جس میں آپ اپنا پسندیدہ پیکج تلاش کر سکتے ہیں۔ یا کمپنی سے رابطہ کر کہ مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
پیکج کا نام | ڈیٹا | قیمت | ایکٹیویشن |
---|---|---|---|
ٹیلی نار 3/3 آفر | 50 ایم بی انٹرنیٹ ، 600 آن نیٹ منٹ ، اور 300 ایس ایم ایس | روپے 54.89 | *345*243# ڈائل کریں |
4 جی 3 دن کا بنڈل | 1000 ایم بی (بشمول 500 ایم بی 12 صبح سے 8 بجے تک) | روپے 44 | *32# ڈائل کریں |
3 دن سہولت آفر | 50MB + 100MB واٹس ایپ ، ٹویٹر اور فیس بک کے لئے نیٹ پر 250 منٹ آف نیٹ 25 منٹ | روپے 52 | *5*3# ڈائل کریں |
ماہانہ انٹرنیٹ پیکجز کی فہرست
ماہانہ انٹرنیٹ پیکجز کی فہرست میں منتھلی سوشل پیک، فورجی منتھلی لائٹ، فورجی منتھلی الٹرا، میگا منتھلی، منتھلی ایمو پیکج، منتھلی سوشل پیک پلس، منتھلی واٹس ایپ پیکج، ٹیک ٹوک اور سنیپ چیٹ پیکج، فور جی منتھلی سپر، منتھلی ایزی کارڈ 450 پیکج، منتھلی ایزی کارڈ 600، اور منتھلی ایزی کارڈ 800 شامل ہیں۔
پیکج کا نام | ڈیٹا | قیمت | ایکٹیویشن |
---|---|---|---|
ماہانہ سوشل پیک | فیس بک اور واٹس ایپ: 3000 ایم بی انٹرنیٹ: 100 ایم بی | روپے 44.45 | *911# ڈائل کریں |
4 جی ماہانہ واپس موضوع | واٹس ایپ / گونج / گیم بوکس کے لئے 2 جی بی + 1 جی بی | روپے 150 | *301# ڈائل کریں |
4 جی ماہانہ الٹرا | 10 جی بی + 10 جی بی (12 AM - 8 AM) | روپے 450 | *335# ڈائل کریں |
میگا ماہانہ پیکیج | 75 جی بی (رات 12 بجے سے 12 بجے) | روپے 175 | *29# ڈائل کریں |
ماہانہ IMO پیکیج | آئی ایم او کے لئے 2000 ایم بی | روپے 45 | *466# ڈائل کریں |
ماہانہ سوشل پیک پلس | فیس بک اور واٹس ایپ: 5000 ایم بی ، اور 10،000 ایس ایم ایس | روپے 75 | *660# ڈائل کریں |
ماہانہ واٹس ایپ پیکیج | واٹس ایپ کے لئے 1500 ایم بی | روپے 5 | ڈائل * 247 # |
ٹک ٹوک اور اسنیپ چیٹ پیکیج | 2 جی بی ٹِک ٹاک + اسنیپ چیٹ | روپے 40 | ڈائل * 121 # |
4 جی ماہانہ سپر | 12000 ایم بی (بشمول 6000 ایم بی 1 صبح 11 بجے) | روپے 330 | ڈائل * 345 * 169 # |
4 جی ماہانہ اسٹارٹر بنڈل | 4000 ایم بی + 4000 ایم بی (1 am - 7 am) | روپے 300 | * 302 # ڈائل کریں |
ماہانہ ایزی کارڈ 450 | 1 جی بی + 2 جی بی واٹس ایپ ، 500 آن نیٹ منٹ ، 50 آف نیٹ منٹ اور 500 ایس ایم ایس | روپے 450 | * 350 # ڈائل کریں |
ماہانہ آسان کارڈ 600 | 6 جی بی + 6 جی بی (صبح 1۔11 بجے تک) ، 3000 آن نیٹ منٹ ، 150 آف نیٹ منٹ ، اور 3000 ایس ایم ایس | روپے 530 | ڈائل * 530 # |
ماہانہ ایزی کارڈ 800 | 9 جی بی + 9 جی بی (صبح 1۔11 بجے تک) ، 5000 آن نیٹ منٹ ، 300 آف نیٹ منٹ ، اور 5000 ایس ایم ایس | روپے 715 | * 80 # ڈائل کریں |
اس مضمون میں موجود تمام تر پیکجز کی فہرست کی قیمت اور ایم بیز کمپنی کی طرف سے کبھی بھی تبدیل ہو سکتے ہیں۔
اس لیے ضروری ہے کہ پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے سے پہلے کمپنی سے پیکچ کے بارے میں جانچ پڑتال ضرور کریں۔ تاکہ آپ کو کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔ ابھی کے لیے یہ فیچرز کی فہرست اپڈیٹڈ ہے۔ اگر اس مضمون میں کسی قسم کی کوئی خرابی یا غلطی مہسوس کریں تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔ تاکہ اس مضمون کو بہتر کیا جا سکے۔ شکریہ۔