ٹیلی نار اور زونگ سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ

زونگ ٹیلی نار سم پر فری انٹرنیٹ ڈیٹا

ہیلو دوستو میرا نام رفیق ہے۔ اور آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ آپ کس طرح سے اپنے کسی بھی زونگ اور ٹیلی نار سم پر فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں اس میں کسی قسم کی کوئی چارجز ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

آپ کو جو بھی طریقہ اس آرٹیکل میں بتایا جائے گا آپ نے اس کو فالو کرنا ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں اس آرٹیکل کو مکمل دیھان سے پڑھنے کے بعد آپ آسانی کے ساتھ زونگ اور ٹیلی نار سم پر فری ڈیٹا انٹرنیٹ حاصل کر سکیں گے۔ اس آرٹیکل کی وضاحت میں جانے سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کے آپ کو زونگ سم پر 4 جی بی فری انٹرنیٹ ملے گا اور ٹیلی نار سم پر دو جی بی فری انٹرنیٹ مل سکتا ہے۔ یہ بہت ہی آسان ہے اور اس میں کچھ بھی پیسے آپ کو ادا نہیں کرنے ہوں گے۔

جو طریقہ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں یہ کوئی ٹریک نہیں ہے بلکہ ہنڈریڈ پرسنٹ کمپنی کی طرف سے دیا جانے والا ایک آفر ہے۔ اس لیے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

زونگ فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کرنے کا طریقہ

تو سب سے پہلے پارٹ میں ابھی ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ کس طرح سے زونگ کا فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ زونگ فری ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے پلے سٹور پر جانا ہوگا۔ وہاں پر سرچ یا تلاش کرنا ہوگا مائی زونگ ایپ۔ اس کے بعد مائی زونگ آفیشل ایپ آ جائے گا آپ نے اس کو انسٹال کر لینا ہے۔ انسٹال کرنے کے بعد مائی زونگ ایپ کو اوپن یا ایپ کو کھول لینا ہے۔ اس کے بعد ایپ اوپن ہو جائے ۔ آپ نے اپنا سم کا نمبر انٹر کرنا ہے جو کہ آپ کے فون میں موجود ہو۔

جو زونگ کا سیم آپ کے فون میں لگا ہوا ہے۔ اس کا نمبر آپ اس ایپ میں انٹر کریں گے یا ڈالیں گے اپنا نمبر انٹر کرنے کے بعد آپ نے گیٹ ویریفکیشن یا کنٹینیو پر کلک کریں گے۔ اس کے بعد آپ کو چار سے چھ ہندسوں کا کوٹ آپ کے نمبر پر آئے گا وہ کوڈ آپ نے اس ایپ میں ڈالنا ہے ویریفکیشن کوڈ ڈالنے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ اس ایپ پر اوپن ہو جائے گا۔ جو کہ زونگ کا آفیشل ایپ ہے۔ تھوڑی ہی دیر بعد آپ کے زونگ سم نمبر پر ایک تحقیقی میسج موصول ہوگا۔

جس میں لکھا ہوگا کہ آپ کو چار جی بی انٹرنیٹ فری دیا جاچکاہے۔ یہی وی ایک مکمل ایک پروسیس ہے جس کو آپ نے فالو کرنا ہے۔ جس طرح سے میں نے آپ کو اوپر بتایا ہے۔
تو یہ تھا وہ واحد طریقہ جس سے آپ فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس طریقے سے فور جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا زونگ سم پر ملا ہے تو برائے مہربانی کومنٹس میں اپنا راۓ ضرور دیں۔

زونگ انٹرنیٹ پیکیج کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیلی نار سم پر فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کرنے کا طریقہ

جس طرح سے میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں۔ کہ آپ کس طرح سے فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ تو اسی طرح سے ٹیلی نار سم پر بھی اسی طرح سے انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے ایک کام کرنا ہے پلے سٹور اوپن کر لینا ہے۔ اپنے سمارٹ فون میں پلے سٹور جیسے ہی اوپن ہو جائے۔ اس کے بعد آپ نے سرچ باکس میں سرچ کرنا ہے مائی ٹیلی نار ایپ اس کے بعد ٹیلی نار ایپ کا آفیشل ایپ آپ کے سامنے آجائے گا۔ پہلے نمبر پر آپ نے اس کو کلک کرنا ہے اس کے بعد انسٹال پہ کلک کر دینا ہے۔ اس کے بعد ایپ انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔

آپ کے موبائل فون میں تھوڑی دیر بعد جیسے انسٹال ہوجائے۔ آپ نے مائی ٹیلی نار ایپ کو اوپن کر لینا ہے یعنی کہ کھول لینا ہے۔ کھولنے کے بعد جس طرح سے ہم نے زونگ کا ایپ میں نمبر انٹر کیا تھا تھا اسی طرح آپ مائی ٹیلی نار ایپ میں بھی ٹیلی نار سم کا نمبر انٹر کریں گے۔

لیکن یاد رہے یہ جو ٹیلی نار سم کا نمبر ہوگا اسی فون میں موجود ہو جس فون سے آپ نے اس ایپ کو انسٹال کیا ہے۔ تو بس زیادہ کچھ نہیں کرنا آپ نے ٹیلی نار سم کا نمبر اس ایپ میں انٹر کرنا ہے۔ اس کے تھوڑی ہی دیر بعد آپ اس کے اگلے صفحے پر چلے جائیں گے اس ایپ کے۔ اور اس کے بعد آپ کے فون نمبر یا جو سم کا نمبر اپنے انٹر کیا تھا۔
اس پہ ایک پن کوڈ آئے گا۔ وہ چار سے چھ ہندسوں کا کوڈ ہو سکتا ہے۔ تو آپ نے وہ چار ہندسوں کا کوڈ کاپی کر لینا ہے اور اس ایپ کو دوبارہ سے اوپن کرنا ہے۔ اس کوڈ کو دوبارہ وہاں پر انٹر کر دینا جو کوڈ آپ کے ایس ایم ایس میں آیا تھا۔
ٹیلی نار انٹرنیٹ پیکیج کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پن کوڈ انٹر کرنے کے بعد آپ کو ایک پھر سے ایک نیا تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہو گا۔ اس میں صاف صاف لکھا ہوگا۔ کہ آپ کو فری انٹرنیٹ ڈیٹا تین دنوں کے لیے دیا جا چکا ہے۔ پھر آپ نے اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا اوپن یا کھول لینا ہے۔ آپ جو چاہے وہ ویب سائٹ اوپن کر سکیں گے۔ تو یہ تھا ایک مکمل پروسس اس کو فالو کر کے آپ انٹرنیٹ فری ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ امید کرتا ہوں اس طریقے سے آپ کو زونگ اور ٹیلی نار سم پر فری انٹرنیٹ ڈیٹا مل جائے گا۔ پھر بھی آپ کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو برائے مہربانی کمنٹس میں اپنا رائے ضرور دیں دیں۔

اگر آپ کو کسی دوسرے سم پر فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کرنے کا طریقہ جاننا ہے۔ تو برائے مہربانی ہمارے ویب سائٹ سرچ باکس میں ضرور سرچ کریں۔ یا کمنٹس میں ہمیں ضرور بتائیں ہم ضرور نیکسٹ یا آنے والے آرٹیکل میں ضرور لکھیں گے۔ ملتے ہیں اگلے آرٹیکل میں اپنا بہت سارا خیال رکھیے یے۔

ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ یہ آفر صرف اور صرف ایک بار مل سکتا ہے۔ ایک نمبر پر ایک وقت آپ کو فری انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مزید معلومات چاہیے تو براہ مہربانی سم کمپنی کے کسٹمرز سروس سے بات کریں۔

About Rafiqq 4088 Articles
Hello, thanks for visiting my profile. I'm Rafiqq, I'm a professional WordPress expert. I have over 4 years of experience in creating and troubleshooting WordPress and web development. Also, work as a virtual assistant and graphic designer. If you are looking for a WP Expert, Virtual Assistant, or Graphic Designer. Contact me... Thanks

Be the first to comment

اپنی رائے لکھیں